103

خواتین پر تشدد کے خلاف عالمی دن پر ڈپٹی میئر کراچی کا بیان

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو) ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے خواتین پر تشدد کے خلاف عالمی دن کے موقع پر اپنے بیان میں کہا کہ خواتین پر تشدد صرف جرم نہیں بلکہ معاشرتی پسماندگی کی علامت ہے۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ خواتین کے حقوق کا تحفظ ہر مہذب معاشرے کی بنیاد ہے اور تشدد کے خاتمے کے لیے اجتماعی جدوجہد ضروری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں