77

کراچی میں نمبر پلیٹس درست کرنے کی آخری تاریخ 5 دسمبر

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو) پولیس نے شہریوں کو 5 دسمبر تک گاڑیوں کی نمبر پلیٹس درست کرانے کی مہلت دی ہے۔ احکامات کے مطابق جعلی یا چھیڑچھاڑ والی نمبر پلیٹس پر گرفتاری اور گاڑی ضبط کی جائے گی۔ یہ کارروائی سڑکوں پر قوانین کی خلاف ورزی روکنے کے لیے کی جا رہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں