91

ایف آئی اے افسران پر دو کروڑ رشوت کے الزامات

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ایک معروف بلڈر نے ایف آئی اے کراچی کے افسران پر دو کروڑ روپے رشوت کی مانگ اور ہراساں کرنے کے سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔ بلڈر کے مطابق ایف آئی اے افسران نے دفتر چھاپہ مارا لیکن کچھ برآمد نہ کر سکے، اور حوالہ/ہنڈی کا بہانہ بنا کر مقدمہ بنانے کی دھمکی دی۔ معاملہ ڈی جی ایف آئی اے کے نوٹس میں لایا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں