اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) ترنول کے اس حافظ و پیش امام نے بارہ سالہ بچی کو اس وقت زیا دتی کا نشانہ بنایا جب وہ مسجد میں تلاوت کر رہی تھی۔ پڑوسی لڑکی کی جانب سے مسجد پہنچے تو انہوں نے معصوم بچی کو خون میں لتپت پایا۔سفاک بدمعاش اس کے اوپر پڑا تھا۔ وہ ہاتھ کھینچنے کو تیار نہیں تھا۔ اس کے کپڑے بھی لڑکی کےخون سےرنگے ہوئے تھے
126


