104

ایس ایم عادل زون چار کرکٹ ٹورنامنٹ: فیصل جیمخانہ اور رائزنگ اسٹار کوارٹر فائنل میں پہنچے

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ایس ایم عادل زون چار انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ میں فیصل جیمخانہ اور رائزنگ اسٹار کرکٹ کلب کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔

فیصل جیمخانہ نے ماڈل کرکٹ کلب کو 9 وکٹوں سے شکست دی جہاں ولید احمد نے 66 رنز بنا کر مین آف دی میچ ایوارڈ حاصل کیا۔ رائزنگ اسٹار نے سندھ رعنا کو 7 وکٹوں سے ہرایا جہاں افنان خان نے شاندار سنچری (100*) بنا کر مسلسل دوسری بار مین آف دی میچ ایوارڈ جیتا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں