106

کراچی پولیس کا اہم اجلاس، جرائم کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو کی زیرصدارت ایک اہم اجلاس میں شہر میں ٹارگٹ کلنگ، ہوائی فائرنگ، بھتہ خوری اور ٹریفک حادثات کی روک تھام کے لیے سخت اقدامات کے احکامات جاری کیے گئے۔

اجلاس میں تمام زونل افسران کو ہدایت کی گئی کہ وہ اپنے علاقوں میں قانون نافذ کرنے اور شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے لیے مؤثر کارروائیاں یقینی بنائیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں