167

جناح اسپتال کراچی میں پیرامیڈیکل کورسز کے داخلے شروع

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر (JPMC) میں 2025-26 کے سیشن کے لیے ایک سالہ پیرامیڈیکل ٹریننگ کورسز کے داخلے کا آغاز ہو گیا ہے۔ سندھ کے میٹرک پاس طلبہ و طالبات 27 نومبر 2025 تک درخواستیں جمع کروا سکتے ہیں۔

داخلے کے لیے میٹرک سائنس میں 45٪ نمبر اور عمر 15 سے 35 سال ہونا ضروری ہے۔ داخلہ ٹیسٹ 7 دسمبر 2025 کو ہوگا اور انتخاب میرٹ کی بنیاد پر ہوگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں