117

کورنگی میں پولیس اور رینجرز کا مشترکہ سرچ آپریشن

کورنگی(ایچ آراین ڈبلیو)پولیس اور رینجرز کے مشترکہ آپریشن میں لانڈھی کے علاقے میں 28 مکانات اور 4 دکانوں کی تلاشی لی گئی جبکہ 80 افراد کی بایومیٹرک تصدیق کی گئی۔

آپریشن کے دوران 6 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا جن کے کرمنل ریکارڈ کی جانچ پڑتال کی جا رہی ہے۔ ایس ایس پی کورنگی کی ہدایات پر یہ آپریشن علاقے میں امن و امان قائم کرنے کے لیے کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں