لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)پنجاب ٹریفک پولیس نے ڈرائیونگ لائسنس کے نظام میں شفافیت لانے کے لیے اے آئی سے لیس گاڑیوں کے ذریعے ڈرائیونگ ٹیسٹ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ 32 جدید گاڑیوں میں سینسرز اور کیمرے نصب ہوں گے جو ٹیسٹ کے پورے عمل کی نگرانی کریں گی۔ اس اقدام کا مقصد نظام میں کرپشن کا خاتمہ کرنا ہے۔
138


