121

صوبائی وزیر کا کوٹری سیف ہاؤس کا دورہ، متاثرہ خواتین کے لیے سہولیات کا جائزہ

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)وومین ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ سندھ کی صوبائی وزیر شاہینہ شیر علی نے کوٹری سیف ہاؤس کا دورہ کیا اور پناہ لینے والی خواتین کے لیے موجودہ سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا۔

دورے کے دوران انہوں نے کہا کہ خواتین کے حقوق اور تحفظ کے لیے ڈپارٹمنٹ ہر سطح پر سرگرم ہے۔ انہوں نے خواتین پر تشدد کے واقعات میں متاثرہ خواتین کو 1094 ہیلپ لائن پر فوری شکایت درج کرانے کی تلقین کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں