کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)شاہ فیصل کالونی نمبر 1 کے ریتہ پلاٹ پر مکان نمبر 1/1605 اور 1/1606 پر بنائی گئی غیرقانونی پورشن اور دکانوں کے خلاف اسسٹنٹ کمشنر شاہ فیصل نعمت اللہ چاچڑ نے کارروائی کرتے ہوئے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (SBCA) کو لیٹر جاری کر دیا ہے۔
102


