112

پاکستان عالمی خلائی کانفرنس 2025 کی میزبانی حاصل کرنے میں کامیاب

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)پاکستان نے بین الاقوامی خلائی سائنس و ٹیکنالوجی کانفرنس (ICAST) 2025 کی میزبانی حاصل کر کے خلائی شعبے میں اہم کامیابی حاصل کی ہے۔ 18 سے 20 نومبر تک اسلام آباد میں منعقد ہونے والی اس کانفرنس میں 25 ممالک کے 70 سے زائد مندوبین اور 2 ہزار شرکاء شرکت کریں گے۔

کانفرنس کا مقصد خلائی ٹیکنولوجی کے عالمی چیلنجز کے حل پر تبادلہ خیال کرنا ہے۔ اس موقع پر سیٹلائٹ ٹیکنالوجی، مشترکہ تحقیق اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پر غور کیا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں