88

ہیلتھ سروسز اکیڈمی کی پہلی بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)ہیلتھ سروسز اکیڈمی کی پہلی بین الاقوامی کانفرنس اسلام آباد میں منعقد ہوئی، جس میں صحت کے شعبے میں تعلیم، تحقیق اور انٹرپرینیورشپ کے فروغ پر زور دیا گئی۔ ڈاکٹر عبدالواحد نے خطاب کرتے ہوئے صحت کے شعبے کو عالمی معیار کے مطابق بنانے کی اہمیت بیان کی۔

کانفرنس کے دوران نمایاں کارکردگی پر ابیرا فاطمہ کو ‘شیلڈ آف آنر’ سے نوازا گیا۔ ماہرین نے صحت کے نظام میں جدت اور تحقیق کے فروغ کی ضرورت پر روشنی ڈالی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں