لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)عدالت عظمیٰ کے جسٹس جمال ماندوخیل نے 41 قومی اسمبلی نشستوں کے حوالے سے اکثریتی فیصلے پر اپنی اختلافی رائے جاری کر دی۔ ان کا کہنا ہے کہ اکثریتی فیصلہ آئین پاکستان اور اصل حقائق سے مطابقت نہیں رکھتا۔ جسٹس جمال کی 12 صفحات پر مشتمل تحریری رائے میں اکثریتی فیصلے کے خلاف قانونی اور آئینی دلائل پیش کیے گئے ہیں-
82


