85

2016 میں ملنے والی دس سالہ بچی دس سال 2025کو20سال کی عمرمیں ورثاء کے حوالے

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ایدھی ہوم سہراب گوٹھ شلٹر ھوم میں2016 میں ملنے والی دس سال کی عمر میں پنجاب سے گمشدگی میں داخل ھونے والی بچی آج دس سال 2025کو 20 سال کی عمر میں ورثاء کی شناخت کے بعد والدین کے حوالے کر دیا گیا

ایک اور بچی 12 سال کی عمر لاھور پنجاب سے 2014 میں ایدھی کے شلٹر ھوم میں داخل ھونے والی بچی کو آج 17 نومبر 2025 کو۔ورثاء کی شناخت کے بعد 12 سال کے بعد والدین کے حوالے کر دیا گیا0

اپنا تبصرہ بھیجیں