85

فہیم خان کا عمران خان کی رہائی کے بغیر ملک نہ چلنے کا بیان

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فہیم خان نے کورنگی میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ “عمران خان قوم کے دلوں میں بستے ہیں اور ان کی رہائی کے بغیر ملک نہیں چل سکتا۔” انہوں نے الزام لگایا کہ 27ویں آئینی ترمیم سمیت دیگر مسائل سے عوام کی توجہ ہٹانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔

فہیم خان نے کہا کہ مہنگائی اور بے روزگاری نے حالات کو مزید خراب کر دیا ہے، اور ملک کی ترقی کے لیے عمران خان کی رہائی ضروری ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ عوام کا مینڈیٹ چوری کیا گیا ہے جسے واپس کرنا ضروری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں