91

سرخی: گڈاپ سٹی میں ٹریفک حادثہ، ایک خاتون جاں بحق، ڈرائیور گرفتار

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)گڈاپ سٹی کے علاقے دنبہ گوٹھ میں ہونے والے ٹریفک حادثے میں خاتون سمیرا جاں بحق ہو گئیں جبکہ رابعہ زخمی ہوئیں۔ پولیس نے ملوث ڈرائیور کاشف کو گرفتار کر لیا ہے اور تحقیقات جاری ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں