75

سپر ہائی وے پر اسکوٹی حادثہ، ایک خاتون ہلاک

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)سپر ہائی وے پر دنبہ گوٹھ پل کے قریب اسکوٹی حادثے میں ایک خاتون سمرا شیخ (22 سال) جاں بحق ہو گئیں جبکہ دوسری سوار رابعہ ناز (37 سال) زخمی ہوئیں۔

دونوں خواتین کو عباسی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں زخمی خاتون کا علاج جاری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں