83

تھانہ کاہنہ میں آگ، ہزاروں مقدمات کے ریکارڈ راکھ ہوئے

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)تھانہ کاہنہ میں لگنے والی آگ نے ہزاروں مقدمات کے ریکارڈ کو راکھ میں تبدیل کر دیا۔پولیس کے مطابق رواں برس کرائم کیسز میں سرفہرست رہنے والے اس تھانے کے ریکارڈ مکمل طور پر تباہ ہو گئے ہیں۔ جن میں مبینہ پولیس مقابلوں کے درجنوں مقدمات بھی شامل تھے۔

ایس پی ماڈل ٹاؤن ڈویژن نے تصدیق کی ہے کہ آگ کی وجہ اور نقصان کی تفصیلات کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں