نیوچالی پر دو کزنز کو کچلنے والے ڈرائیور کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو)‌ جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں بولٹن مارکیٹ نیو چالی پر ٹریفک حادثے میں دو کزنز کے جاں بحق ہونے کا معاملہ ، پولیس نے ٹرالر ڈرائیور عابد علی کو عدالت میں پیش کیا

تفتیشی افسر کی ملزم کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا

عدالت نے ملزم کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا

عدالت نے آئندہ سماعت پر پیشرفت ریورٹ طلب کرلی

واقعے کا مقدمہ مقدمہ میٹھادر تھانے میں درج کیا گیا تھا

اپنا تبصرہ بھیجیں