87

اسلام آباد دھماکہ: گرفتار ہینڈلر کے اہم انکشافات

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)دھماکے کی تحقیقات میں گرفتار ہینڈلر ساجد اللہ عرف شینا نے اہم انکشافات کیے ہیں۔

اس کے مطابق، اس نے خودکش بمبار عثمان کو جیکٹ پہنائی، جو ننگرہار کے شنواری قبیلے سے تعلق رکھتا تھا۔ افغانستان سے سعید الرحمٰن عرف داد اللہ ہدایات دے رہا تھا اور خودکش جیکٹ پشاور سے حاصل کی گئی تھی۔

تحقیقات میں تین ساتھیوں سمیت پورا سیل گرفتار کر لیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں