91

عدالتی چیمبرز میں اہم تبدیلیاں،جسٹس محسن اختر کیانی کا چیمبر واپس لے لیا

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)جسٹس محسن اختر کیانی کا چیمبر واپس لے لیا گیا ہے۔ آئینی عدالت کے سربراہ جسٹس امین الدین تیسری منزل کے چیف جسٹس چیمبر میں منتقل ہو رہے ہیں۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر جسٹس محسن اختر کیانی کے سابقہ چیمبر میں بیٹھیں گے۔ یہ تبدیلیاں عدالتی انتظامیہ کے تحت عمل میں لائی گئی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں