لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) عالمی بینک کی ماحولیاتی تبدیلی گروپ کی گلوبل ڈائریکٹر ویلیری ہیکی نے وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات میں کہا کہ مریم نواز جنوبی ایشیا میں موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے عملی اقدامات کرنے والی ایک نمایاں رہنما کے طور پر ابھری ہیں۔
ملاقات میں پنجاب حکومت کوعالمی ماحولیاتی مارکیٹ میں شمولیت کی باضابطہ دعوت دی گئی -!!!’
102


