98

سی ایس پی افسر فیض میکن کے خلاف سرگودھا میں زنا بالجبر کا مقدمہ درج

سرگودھا (ایچ آراین ڈبلیو) سی ایس پی افسر فیض میکن کے خلاف سرگودھا میں زنا بالجبر کا مقدمہ درج کرکے گرفتار کرلیا گیا ۔۔ایف آئی آر کے مطابق لڑکی کو فیاض میکن صاحب ڈی سی آفس لیکر گئے وہاں زمین کی سیٹلمنٹ کی بات ہوئی اور پھر اپنے ملازم کے گھرلےگئے وہاں کمرے میں لیجاکر زیادتی کی اور حالت غیر ہونے پر چھوڑ کر فرار ہوگئے ۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں