کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) جناح اسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر شاہد رسول دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے ، ڈاکٹر شاہد رسول پاکستان کے معروف سرجن تھے، ان کے انتقال پر وزیر اعلی سندھ سمیت دیگر شخصیات نے اظہار افسوس کیا ہے
88