78

سری لنکن کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان جاری رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) پاکستان کرکٹ بورڈ کی یقین دہانی کے بعد سری لنکن کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان جاری رکھنے کا فیصلہ کر لیا اور اب تمام میچ مقررہ شیڈول کے مطابق ہی ہوں گے

پاکستان کی یقین دہانی پر سری لنکا کے بورڈ نے بھی اطمینان کا اظہار کیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں