90

اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس دھماکے کا مقدمہ درج

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)جوڈیشل کمپلیکس کے باہر ہونے والے خودکش دھماکے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج کر لیا گیا ہے۔

مقدمہ انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت درج کیا گیا ہے جس میں قتل اور اقدام قتل جیسی دفعات شامل ہیں۔

دھماکے میں 12 افراد شہید جبکہ 36 زخمی ہوگئے ہیں-

اپنا تبصرہ بھیجیں