81

اپوزیشن لیڈر کا یونیورسٹی روڈ کی ترقیاتی کاموں پر شدید تنقید

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)سندھ کے اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی نے یونیورسٹی روڈ پر جاری ترقیاتی کاموں کی سخت مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ یہ عوام کے لیے سہولت کے بجائے عذاب بن گئے ہیں۔ انہوں نے الزام لگایا کہ عوامی نمائندوں سے مشاورت کے بغیر سڑکیں کھودنا مجرمانہ غفلت ہے، جس سے طلباء، مریض اور ملازمین گھنٹوں ٹریفک جام میں پھنس رہے ہیں۔ انہوں نے حکومت پر بے حسی کا الزام لگاتے ہوئے فوری اقدامات کا مطالبہ کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں