99

سندھ میں وکلاء کا 27ویں آئینی ترمیم کے خلاف احتجاجی تحریک کا اعلان

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)سندھ بھر کے وکلاء نے مجوزہ 27ویں آئینی ترمیم کے خلاف بڑی احتجاجی تحریک شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حیدرآباد میں 8 نومبر اور کراچی میں 12 نومبر کو وکلاء کنونشنز منعقد ہوں گے، جہاں سخت احتجاجی لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔ وکلاء کی قیادت نے کسی صورت ترمیم کی راہ میں رکاوٹ بننے کا عزم ظاہر کیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں