ترک صدر اردوان کا آذربائیجان کے یوم فتح پر مبارکباد کا اظہار

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے آذربائیجان کے یوم فتح کی پانچویں تقریب میں شرکت پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے آذربائیجان کی حکومت اور عوام کو مبارکباد پیش کی۔

انہوں نے وزیراعظم شہباز شریف کی تقریب میں شرکت پر بھی خوشی کا اظہار کیا۔ ترک صدر نے کہا کہ “آذربائیجان کے بہادر سپوتوں نے اپنی سرزمین کا کامیابی سے دفاع کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں