94

پنک اسکوٹیز کا دوسرا مرحلہ جاری، خواتین سے ڈرائیونگ لائسنس بنانے کی اپیل

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)سینئر وزیر سندھ شرجیل میمن نے اعلان کیا ہے کہ پنک اسکوٹیز کی فراہمی کا دوسرا مرحلہ جلد شروع کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے خواتین سے ڈرائیونگ لائسنس بنوانے اور تربیتی کورسز میں حصہ لینے کی اپیل کی۔ ان کا کہنا تھا کہ خواتین کو مفت ٹریننگ اور لائسنس فراہم کیے جا رہے ہیں۔ پہلے مرحلے میں اس منصوبے کو عوام کی غیر معمولی پذیرائی ملی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں