92

کراچی کو 15 ہزار بسوں کی ضرورت ہے، پیپلزپارٹی نے دھاندلی سے میئر بنایا،حافظ نعیم الرحمان

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو) جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ کراچی کو 15 ہزار بسوں کی فوری ضرورت ہے۔

انہوں نے الزام لگایا کہ پیپلزپارٹی نے بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی کرکے اپنا میئر بنایا اور اب تک ٹاؤنز کو اختیارات منتقل نہیں کیے۔

حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ کچرا اٹھانے کا اختیار بھی سندھ حکومت کے پاس ہے، اور گھر سے کچرا اٹھانے کے پیسے عوام خود ادا کر رہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں