84

چوری کی بڑی وارداتوں کے دوران جنسی زیادتی کرنے والا درندہ انجام کو پہنچ گیا

کوئٹہ (ایچ آراین ڈبلیو) کوئٹہ کے مختلف پولیس اسٹیشن میں نامزد 36 ایف ائی ار میں اشتیاری بشیر نامی ڈکیت نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہلاک
ٹراما سنٹر میزئ اڈہ ۔ جنگل کیمپ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص بشیر احمد ولد ظریف کوئٹہ شدید زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جانبحق ہوئے ٹراما سنٹر میزئ اڈہ ایمرجنسی روم میں ضروری کاروائی کے بعد نعش کو حوالے کیا گیا
یاد رہے کہ یہ وہی ڈکیت ہیں جنہوں نے کوئٹہ اور کراچی کے مختلف گھروں میں بڑی بڑی چوری کی وارداتوں کے بعد نوجوان بچیوں اور بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی بھی کرتے تھے

اپنا تبصرہ بھیجیں