85

آزاد کشمیر کی حکومت بنانے کے لئے سارے ٹولے پھر اکھٹے

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی زیر صدارت پیپلزپارٹی آزاد جموں و کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا۔
اجلاس میں فریال تالپور، سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف، چوہدری محمد یاسین، فیصل ممتاز راٹھور، سردار جاوید ایوب سمیت دیگر رہنما شریک تھے۔
اجلاس میں آزاد جموں و کشمیر کی سیاسی صورتِ حال، عوامی مسائل اور تنظیمی امور میں بہتری پر مشاورت کی گئی۔
شرکاء نے چیئرمین بلاول بھٹو کو خطے کے عوامی مسائل سے آگاہ کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں