102

تھانہ عوامی کالونی،چوکی انچارج نے سویلین آدمی انفارمیشن کے لئے رکھے ہیں

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)تھانہ عوامی کالونی کی حدودمیں ایک انوکھا واقع پیش ایا۔تھانہ عوامی کلونی کےچوکی انچارج غلام حسین نے سویلین ادمی انفارمیشن کے لیے رکھے ہوئے ہیں

تین لیڈیز کانسٹیبل اور 9سے 10 ادمی بمعہ وردی اور دو ادمی سول کپڑوں میں دروازہ توڑ کردانش گلزار کے گھر میں گھسے یہ سراسر کسی کے کہنے پر دشمنی کی جا رہی ہے۔ ہمیں ان سے خطرہ ہے اور ہمارے ساتھ زیادتی کر رہے ہیں گھر میں چار دیواری کی پیمالی کی غلط انفارمیشن لے کر گھسے وہ گھر ایم ڈبلیو ایس نیوز کے کرائم رپورٹر دانش گلزار کا تھا ۔

تین لیڈیز اور نو سے دس پولیس والے بمعہ وردی عورتوں کے ساتھ بدتمیزی کی اس کے بعد میڈیا کی ٹیم چوکی انچارج کے پاس پہنچی جب چوکی انچارج کے پاس پہنچی تو دو ادمی منہ کو لپیٹے ہوئے چوکی میں داخل ہوئے۔عثمان ولدوزیرکو ہم نے چوکی کے اندر سے چوکی انچارج کی کرسی پر بیٹھے ہوئے پکڑا ہے۔

چوکی انچارج کا کہنا تھا کہ ادھر میرا نام نہیں لینا کہ یہ میرے پاس سے پکڑا گیا ہے ۔چوکی انچارج غلام حسین کرپٹ ادمی ہے۔
ایس ایچ او کو بتانا کہ یہ باہر سے پکڑا گیا ہے۔ لہذا چوکی انچارج عوامی غلام حیسن نے ائی جی سندھ صاحب کے احکامات کو ہوا میں اڑا دیا ۔جبکہ ائی جی صاحب کے احکامات ہیں کہ کوئی بھی سول انفارمر نھیں رکھ سکتا۔کسی کے گھر میں بلا جوازنہیں گھس سکتا۔

چوکی انچارج کسی کے کہنے پر سراسر دشمنی کر رہا ہے ہمیں اس سے خطرہ ہے لہذا مہربانی فرما کر عثمان ولد وزیر اور چوکی انچارج غلام حسین کےخلاف 550ppc ایف ائی ار کاٹی جائے اور اس غلام حسین چوکی انچارج عوامی کالونی کے ساتھ سخت سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی۔

کیونکہ چوکی عوامی کالونی کا چارج سولین ادمی کو دیا گیا ہے سولین ادمی چوکی کو چلا رہے ہیں۔
عثمان نامی شخص نے عوامی کالونی کی حدود کچی ابادی سائمہ سوسائٹی کے پاس ایک گھر میں ناجائز گھسے اور چار دیواری تقدس پامالی کی اور عورتوں کے ساتھ بدتمیزی کی میڈیا پرسن دانش گلزار اور گھر والے ۔
اج جی سندھ۔
ایڈیشنل ائی جی سندھ۔
ڈی ائی جی ایسٹ۔
ایس ایس پی کورنگی صاحب۔
کے اگے اپیل کرتے ہیں کہ ان کے ساتھ قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے اور ہم لوگوں کو تحفظ فراہم کیا جائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں