119

میڈیکل ایڈ کمیٹی سول ہسپتال یونٹ کا ایک اہم جنرل ورکرز اجلاس منعقد

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)میڈیکل ایڈ کمیٹی سول ہسپتال یونٹ کا ایک اہم جنرل ورکرز اجلاس منعقد ہوا- جس میں تنظیمِ نو کے حوالے سے نئے سیٹ اپ کا اعلان کیا گیا۔

اس اجلاس میں مرکزی میڈیکل ایڈ کمیٹی کے اراکین جن میں شیخ راشد حسین بھائی، طاہر احمد خان بھائی، واصف حنیف بھائی،
امتیاز احمد بھائی، عدنان احمد بھائی، اور یونٹ انچارج و مرکزی رکن مرزا شاکر بیک بھائی شامل تھے-

نئے سیٹ اپ کے اعلان جس میں عمران قریشی بھائی یونٹ انچارج سمیت جوائنٹ انچارجز عبدالخالق بھائی وقاص بھائی ندیم انصاری بھائی نوید علی خان بھائی ارشاد داؤد بھائی عرفان بھائی کمیٹی ممبران میں شامل سہیل ممتاز بھائی محبوب رشید بھائی محمد سلیم بھائی محمد ذاکر بھائی سید ارشاد احمد بھائی محمد ساجد بھائی محمد فیصل بھائی محمد وسیم خان بھائی محمد جاوید بھائی عبید الرحمن بھائی رضوان احمد بھائی پر مشتمل19رکنی کمیٹی تشکیل دی گئی۔اس موقع پر کارکنان کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور نئے سیٹ اپ کے اعلان کا خیر مقدم کیا۔ اجلاس میں کمیٹی کے مستقبل کے لائحہ عمل اور خدمات کو مزید مؤثر بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں