94

کمسن بچی سے زیادتی کا ملزم فیصل آباد پولیس کی گرفت میں

فیصل آباد (ایچ آراین ڈبلیو) تھانہ صدر فیصل آباد کے علاقہ میں مبینہ طور پر ملزم نے 9 سالہ بچی کو چیز دلانے کا لالچ دیا اور قریبی رہائشی کواٹر میں لیجا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ سٹی پولس آفیسر صاحبزاہ بلال عمر کی ہدایت پر پولیس کی کاروائی کی اور جدید وسائل بروئے کار لاتے ہوئے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب کے NEVER AGAİN ویژن کے تحت خواتین اور بچوں سے متعلق جرائم پر زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں،

اپنا تبصرہ بھیجیں