93

اویسی اسمبلی میں بھارت کے مسلمانوں کے خلاف بل پاس ہونے پر اپنی بے بسی پر روپڑے

نئی دہلی (ایچ آراین ڈبلیو) ‏بھارت میں مسلمانوں کے رہنما اسد الدین اویسی اسمبلی میں بھارت کے مسلمانوں کے خلاف بل پاس ہونے پر اپنی بے بسی پر روپڑے۔
وقف بورڈ بل میں ترمیم کر دیا گیا ہے اس ترمیم کا مقصد مسلمانوں کی مساجد کے لیے وقف کی گئی جگہ پر قبضہ جمانا ہے۔ اس ترمیمی بل کے بعد حکومت کے پاس اختیار آگیا ہے کہ اگر حکومت چاہے تو مسجد کو گرا کر اس کی جگہ مندر یا کچھ اور تعمیر کر سکتا ہے اور مسلمان اس میں کچھ نہیں کر پائیں گے۔ اصل میں یہ بل مسلمانوں کے مساجد کے لیے وقف کی جانے والی زمینوں پر قبضہ کرنا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں