82

سیلابی پانی کے باعث خانیوال فیصل آباد سیکشن تاحال بند،پاکستان ریلوے کا اعلان

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)پاکستان ریلوے نےاعلان کیا ہے کہ سیلابی پانی کے باعث خانیوال۔فیصل آباد سیکشن تاحال بند ہے۔ مسافروں کی سہولت کے پیشِ نظر 19 ستمبر 2025 سے صرف ملت ایکسپریس (17 اپ اور 18 ڈاؤن) کو کراچی۔وایہ لاہور۔فیصل آباد کے متبادل روٹ سے چلایا جائے گا۔ ریلوے حکام کے مطابق یہ انتظام عارضی ہے اور اس وقت تک برقرار رہے گا جب تک خانیوال۔فیصل آباد سیکشن بحال نہیں ہو جاتا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں