54

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کی ڈیڈ لائن 16 دسمبر تک بڑھا دی

واشنگٹن(ایچ آراین ڈبلیو)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کی ڈیڈ لائن 16 دسمبر تک بڑھا دی۔ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا اور چین کے درمیان ٹک ٹاک کے مستقبل سے متعلق معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے تحت مقبول ویڈیو شیئرنگ ایپ کو امریکا میں چلنے کی اجازت مل جائے گی۔

ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس سے برطانیہ کے سرکاری دورے پر روانگی کے موقع پر صحافیوں کو بتایا کہ ٹک ٹاک پر ہماری ڈیل ہوگئی ہے، میں نے چین کے ساتھ معاہدہ کر لیا ہے اور جمعہ کو صدر شی جن پنگ سے اس کی باضابطہ تصدیق کروں گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں