49

وزیراعلی پنجاب مریم نوازجمعہ 19 ستمبر کو جدید سہولیات سے آراستہ الیکٹرک بسیں کا افتتاح کریں گی

سرگودھا(ایچ آراین ڈبلیو) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف جمعہ 19 ستمبر کو جدید سہولیات سے آراستہ الیکٹرک بسیں کا افتتاح کرنے سرگودھا آئیں گئے،سرگودھا کے تمام روٹس فائنل کرلیا گئے ہیں، تفیصلات کے مطابق پنجاب میں فرینڈلی ٹرانسپورٹ کے نئے دور کا آغاز ہوگیا، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف جعمہ المبارک 19 ستمبر کو الیکٹرک بسوں کا افتتاح کیلئے سرگودھا آہیزن گئی ،جسکے تمام انتظامات کو مکمل کئے جائے رہے ہیں، الیکٹرک بسیں کو تمام متعلقہ اضلاع میں فراہمی کا عمل جاری ہیں, صوبے بھر میں 1100 چلائے جائے گئی،جس سے لاکھوں لوگوں کو جدید، سستی اور بہترین سفری سہولیات حاصل ہوں گی،سرگودھا میں افتتاح تقریب میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف خود آئیں گئی ،بسوں کے روٹس بھی فائنل ہوگئے ہیں، سرگودھا سے سلانوالی ،شاہ پور، بھلوال، بھیرہ ، کوٹمومن اور ساہیوال روڑ پر الیکٹرک گاڑیاں چلائی گئیں-

اپنا تبصرہ بھیجیں