سرگودھا( ایچ آراین ڈبلیو) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف جمعہ 19 ستمبر کو جدید سہولیات سے آراستہ الیکٹرک بسیں کا افتتاح کرنے سرگودھا پہنچیں گی، اس سلسلے میں سرگودھا کے تمام روٹس فائنل کرلیا گئے ہیں،
الیکٹرک بسیں کو تمام متعلقہ اضلاع میں فراہمی کا عمل جاری ہیں, صوبے بھر میں 1100 چلائے جائے گئی،جس سے لاکھوں لوگوں کو جدید، سستی اور بہترین سفری سہولیات حاصل ہوں گی،
سرگودھا سے سلانوالی ،شاہ پور، بھلوال، بھیرہ ، کوٹمومن اور ساہیوال روڑ پر الیکٹرک گاڑیاں چلائی جائیں گی
——-
انسانی حقوق کی آگاہی کو سپورٹ کریں۔
ہیومن رائٹس نیوز ورلڈ وائیڈ (HRNW) مذہبی اقلیتوں کو نشانہ بنانے اور امتیازی سلوک کو ہوا دینے والے قوانین کے خلاف زور دیتا ہے۔ آپ کا عطیہ مدد کرتا ہے:
مذہبی آزادی اور شہری حقوق کو متاثر کرنے والی پالیسیوں کی نگرانی کریں۔
تعصب سے پاک جامع کمیونٹیز کی وکالت کریں۔
عوام کو غلط معلومات سے آگاہ کریں۔
انصاف اور مساوات کو فروغ دینے کے لیے HRNW کے ساتھ کھڑے ہوں۔ سب کے لیے انسانی حقوق کے تحفظ کے لیے آج ہی عطیہ کریں۔
عطیہ کرنے کا لنک: hrnww.com/donate


