اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) پاکستان میں پہلی بار ٹریڈ ڈسپیوٹ ریزولوشن کمیشن کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا۔
دفتر اور آن لائن شکایتی پورٹل بھی قائم کردیا گیا ہے، وزیرِتجارت جام کمال نے کمیشن کو کاروباری برادری کے لیے امید کی کرن اور ملکی تجارت کے لیے تاریخی سنگِ میل قرار دیا ہے۔
انہوں نے کہا کاروباری طبقے کے لیے شفاف، تیز اور مؤثر بااختیار نظام پاکستانی اور بیرونی کمپنیوں کے درمیان تنازعات کے حل میں نیا باب ثابت ہوگا۔
جام کمال کا کہنا تھا کہ منصوبہ پچھلے 10 سال سے کاغذوں پر موجود تھا لیکن بدقسمتی سے اب تک اسے عملی جامہ نہیں پہنایا جاسکا تھا
——-
انسانی حقوق کی آگاہی کو سپورٹ کریں۔
ہیومن رائٹس نیوز ورلڈ وائیڈ (HRNW) مذہبی اقلیتوں کو نشانہ بنانے اور امتیازی سلوک کو ہوا دینے والے قوانین کے خلاف زور دیتا ہے۔ آپ کا عطیہ مدد کرتا ہے:
مذہبی آزادی اور شہری حقوق کو متاثر کرنے والی پالیسیوں کی نگرانی کریں۔
تعصب سے پاک جامع کمیونٹیز کی وکالت کریں۔
عوام کو غلط معلومات سے آگاہ کریں۔
انصاف اور مساوات کو فروغ دینے کے لیے HRNW کے ساتھ کھڑے ہوں۔ سب کے لیے انسانی حقوق کے تحفظ کے لیے آج ہی عطیہ کریں۔
عطیہ کرنے کا لنک: hrnww.com/donate


