59

آکلینڈ میں فلسطینیوں کی حمایت میں ہزاروں افراد کا مارچ، پوری مسلم امہ کے ممالک اتنا بھی نہ کر سکے

آکلینڈ (ایچ آراین ڈبلیو) نیوزی لینڈ، جرمنی اور اسپین سمیت اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں بھی ہزاروں افراد نے غزہ جنگ بندی کا مطالبہ کیا

نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں فلسطینیوں کی حمایت میں ہزاروں افراد نے مارچ کیا، اس دوران مظاہرین نے فلسطینی پرچم لہراتے ہوئے اسرائیل پر پابندیاں لگانے کا مطالبہ کیا۔

جرمنی کے دارالحکومت برلن میں بھی ریلی میں مظاہرین نے غزہ میں نسل کُشی روکنے کا مطالبہ کیا۔

ادھر اسپین میں سائیکلنگ ریس میں اسرائیلی ٹیم کی شرکت پر فلسطین کے حامیوں نے احتجاج کیا اور اسرائیل کا بائیکاٹ کرنے کا مطالبہ کیا۔

دوسری جانب تل ابیب میں بھی ہزاروں اسرائیلیوں نے غزہ جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے ‘نیتن یاہو صدر ٹرمپ کو دھوکا دینا بند کرو’ کے بینر اٹھا کر احتجاج ریکارڈ کروایا
——-
انسانی حقوق کی آگاہی کو سپورٹ کریں۔

ہیومن رائٹس نیوز ورلڈ وائیڈ (HRNW) مذہبی اقلیتوں کو نشانہ بنانے اور امتیازی سلوک کو ہوا دینے والے قوانین کے خلاف زور دیتا ہے۔ آپ کا عطیہ مدد کرتا ہے:

مذہبی آزادی اور شہری حقوق کو متاثر کرنے والی پالیسیوں کی نگرانی کریں۔

تعصب سے پاک جامع کمیونٹیز کی وکالت کریں۔

عوام کو غلط معلومات سے آگاہ کریں۔

انصاف اور مساوات کو فروغ دینے کے لیے HRNW کے ساتھ کھڑے ہوں۔ سب کے لیے انسانی حقوق کے تحفظ کے لیے آج ہی عطیہ کریں۔

عطیہ کرنے کا لنک: hrnww.com/donate

اپنا تبصرہ بھیجیں