53

لاہورسےجدہ جانے والی 2 پروازوں کی ہنگامی لینڈنگ، طیارے گراؤنڈ کر دیے گئے

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)جدہ جانے والی 2 پروازوں کی ہنگامی لینڈنگ؛ طیارے گراؤنڈ کر دیے گئے-جدہ روانہ ہونے والے عمرہ زائرین کو گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 الگ الگ ہنگامی صورتحال کا سامنا کرنا پڑا۔

ذرائع مطابق ایئرلائن کے مطابق پہلی پرواز، پی اے 470، ایئربس اے 320 رات گئے لاہور سے جدہ کے لیے روانہ ہوئی، تاہم دورانِ پرواز طیارے کے موسمی ریڈار میں اچانک فنی خرابی پیش آگئی جس کے بعد پائلٹ نے طیارے کو بحفاظت کراچی ایئرپورٹ پر اتارنے کا فیصلہ کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں