49

سوشل میڈیا پرپابندی،احتجاج اور جھڑپوں میں 19 افراد ہلاک ہوگئے

نیپال(ایچ آراین ڈبلیو)سوشل میڈیا ایپس پر پابندی کے خلاف ‘جنریشن زی’ کے پرتشدد احتجاج اور جھڑپوں میں 19 افراد ہلاک ہوگئے-گاڑیاں نذر آتش، نوجوان مظاہرین تمام رکاوٹیں توڑ کر پارلیمنٹ کے احاطے میں داخل ہو گئے، مظاہرین کو روکنے کیلئے فوج تعینات-پولیس افسر شیکھر کھنال نے رائٹرز کو بتایا کہ 100 سے زیادہ زخمی بشمول 28 پولیس اہلکار علاج کے لیے ہسپتال میں ہیں-

اپنا تبصرہ بھیجیں