لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)وزیراعظم کی این ڈی ایم اے کو ممکنہ سیلابی صورتحال کے پیشِ نظر تیاری مکمل رکھنے کی ہدایت-شہباز شریف کی زیرصدارت ملک میں سیلابی صورتحال اور ریسکیو و امدادی اقدامات کا جائزہ اجلاس،اعلیٰ حکام شریک ہوئے-چیئرمین این ڈی ایم اے نے وزیراعظم کو سیلابی صورتحال اور امدادی اقدامات پر بریفنگ دی-
49


