نیپال(ایچ آراین ڈبلیو)سوشل میڈیا پر پابندیوں کیخلاف احتجاج شدت اختیار کرگیا، 10 افراد ہلاک ہوگئے-مظاہرین نے قومی پرچم لہراتے ہوئے قومی ترانہ پڑھ کر احتجاج کا آغاز کیا،حکومت کی سوشل میڈیا پر پابندی اور کرپشن کے خلاف نعرے لگائے-آنسو گیس، ربڑ کی گولیوں اور واٹر کینن کا استعمال، 87 افراد زخمی، متعدد علاقوں میں کرفیو نافذ ہوگیا-
54


