لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)پاکستان پہلی مرتبہ انسداد کینسر ویکسین مہم شروع کرے گا۔ مقصد سروائیکل کینسر کو روکنا ہے، جو خواتین میں دوسرا سب سے عام کینسر ہے۔مہم 15 سے 27 ستمبر تک پورے ملک میں چلائی جائے گی۔ ایک کروڑ 30 لاکھ لڑکیوں کومفت ویکسین دی جائے گی-
50


