46

بلاول بھٹو کا سیلاب متاثرہ علاقوں میں کسانوں کے بجلی بل معاف کرنے کا مطالبہ

مظفرگڑھ(ایچ آراین ڈبلیو)بلاول بھٹو کا سیلاب متاثرہ علاقوں میں کسانوں کے بجلی بل معاف کرنے کا مطالبہ-کسانوں کے بجلی کے بل معاف کیے جائیں اور کسانوں کو بیچ اور کھاد کی فراہم یقینی بنائی جائے-مشکل وقت میں عوام کا ساتھ دینا ہم سب کی ذمہ داری ہے-یہ بات انہوں نے مظفر گڑھ میں سیلاب متاثرین سے گفتگوکرتے ہوئے کہی-

اپنا تبصرہ بھیجیں